کھیل

ممبئی انڈینز کی کھلاڑی جی کملنی انجری کے سبب ڈبلیو پی ایل سے باہر

بائیں ہاتھ کی اسپنر وائش نوی شرما 2025 کی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فاتح بھارتی ٹیم کی رکن رہ چکی ہیں اورہندوستان کے لیے پانچ ٹی20 میچ کھیل کر پانچ وکٹیں حاصل کر چکی ہیں۔

وڈودرا: ممبئی انڈینز کی وکٹ کیپر بلے باز جی کملنی انجری کے باعث ٹاٹا ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) 2026 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئی ہیں۔

ممبئی انڈینز نے ان کی جگہ وائش نوی شرما کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جو 30 لاکھ روپے میں اسکواڈ کا حصہ بنی ہیں۔

بائیں ہاتھ کی اسپنر وائش نوی شرما 2025 کی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فاتح بھارتی ٹیم کی رکن رہ چکی ہیں اورہندوستان کے لیے پانچ ٹی20 میچ کھیل کر پانچ وکٹیں حاصل کر چکی ہیں۔