حیدرآباد

میٹ شاپس اور تمام سلاٹرہاوز بند رہیں گے

جی ایچ ایم سی کمشنررونالڈروز کی اطلاع کے بموجب 2اکتوبرکوگاندھی جینتی کے موقع پرجی ایچ ایم سی حدودمیں تمام سلاٹرہاوزاورریٹیل میٹ اینڈ بیف شاپس بندرہیں گے۔

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی کمشنررونالڈروز کی اطلاع کے بموجب 2 اکتوبرکوگاندھی جینتی کے موقع پرجی ایچ ایم سی حدودمیں تمام سلاٹرہاوزاورریٹیل میٹ اینڈ بیف شاپس بندرہیں گے۔

متعلقہ خبریں
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
تاخیر سے آنے والے ملازمین پر مئیر برہم
جی ایچ ایم سی کا غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
جی ایچ ایم سی حدود سے 3.41 لاکھ ووٹرس کو حذف کردیا گیا

کمشنر نے تمام عہدیداروں کوہدایت دی ہے کہ وہ مذکورہ احکام پر عمل آوری کے لئے ضروری اقدامات کریں۔