تلنگانہ

نڈااورامیت شاہ کا دورہ تلنگانہ

ذرائع کے مطابق پارٹی نے شمالی اور جنوبی تلنگانہ میں ایک ایک جلسہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اس ماہ کی 30 تاریخ سے تلنگانہ میں ایک ماہ تک چلنے والے ”مہاجن سمپرک ابھیان“کے دوران تلنگانہ میں دو عوامی جلسوں میں شرکت کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
امیت شاہ اور نڈا کا انتخابی دورہ تلنگانہ
تحریک آزادی ہند کے رہنماؤں سے طلباء کو واقف کروانا وقت کا تقاضہ، چنچل گوڑہ جونیئر کالج میں جشن آزادی تقریب
پرینکاگاندھی کادورہ تلنگانہ ملتوی

ذرائع کے مطابق پارٹی نے شمالی اور جنوبی تلنگانہ میں ایک ایک جلسہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے مختلف شعبوں کی اہم شخصیات کے ساتھ تبادلہ خیال کے سیشن منعقد کئے جائیں گے۔

اس مقصد کے لیے بتایا گیا کہ ہر حلقہ سے 250 افراد کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔