حیدرآباد

وزیر داخلہ نے علیل بی آر ایس قائد رام ریڈی کی عیادت کی

ریاستی وزیرداخلہ محمد محمودعلی نے حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے بی آر ایس پارٹی انچارج رام ریڈی کی عیادت کے لئے اسریٰ ہاسپٹل مغل پورہ پہنچ کر حالات دریافت کئے۔

حیدرآباد: ریاستی وزیرداخلہ محمد محمودعلی نے حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے بی آر ایس پارٹی انچارج رام ریڈی کی عیادت کے لئے اسریٰ ہاسپٹل مغل پورہ پہنچ کر حالات دریافت کئے۔

متعلقہ خبریں
موسیٰ پروجیکٹ نیا نہیں، متاثرین کی بازآبادکاری کا وعدہ: وزیر راج نرسمہا
امیت شاہ اور نڈا کا انتخابی دورہ تلنگانہ
منصف ٹی وی کے ’مشن 2024‘ کانکلیو کا کامیاب انعقاد
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ

انہوں نے ڈاکٹرس سے ان کی صحت سے متعلق تفصیلات حاصل کرتے ہوئے انہیں ضروری ہدایات دیں۔

علاوہ ازیں رام ریڈی کے ارکان خاندان سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی ہمت بڑھائی۔

اس موقع پر حیدرآباد بی آر ایس پارٹی انچارج ڈاکٹر بی شراون‘ ملک پیٹ پارٹی انچارج محمداعظم علی‘ قائدین راجو، نریش کمار اور دیگر موجود تھے۔