جرائم و حادثات

وشاکھاپٹنم میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف

یہ حادثہ تلگوتلی فلائی اوورپر اُس وقت پیش آیا جب بائیک چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بائیک فلائی اوور پر لگے ڈیوائیڈرسے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں دو نوجوان ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔مہلوکین کی شناخت شیام اورہرشاکے طورپر کی گئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے شدید زخمی راجو کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا جبکہ مہلوکین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔