انٹرٹینمنٹحیدرآبادسوشیل میڈیا
ٹالی ووڈ کے مشہور اداکارکرشنا چل بسے
ٹالی ووڈ کے مشہور اداکارکرشنا چل بسے جن کو گذشتہ روزدل کا دورہ پڑنے پر شہرحیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔

حیدرآباد: ٹالی ووڈ کے مشہور اداکارکرشنا چل بسے جن کو گذشتہ روزدل کا دورہ پڑنے پر شہرحیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔
ان کی عمر79برس تھی۔
پسماندگان میں بیٹا مشہور اداکار مہیش بابو اور تین دختران شامل ہیں۔