تلنگانہ

کانگریس امیدواروں کی تیسری فہرست کا اجراء

کانگریس کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے آج رات تلنگانہ کے 16 اسمبلی حلقہ جات سے پارٹی امیدواروں کے ناموں کی تیسری فہرست جاری کردی۔

حیدرآباد: کانگریس کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے آج رات تلنگانہ کے 16 اسمبلی حلقہ جات سے پارٹی امیدواروں کے ناموں کی تیسری فہرست جاری کردی۔

متعلقہ خبریں
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج

جن میں چنور (ایس سی) حلقہ سے ڈاکٹر جی ویویک نندا‘ بوتھ (ایس ٹی) سے اے گجیندر‘ جکل (ایس سی) سے ٹی لکشمی کانت ریڈی‘ نظام آباد اربن سے محمد علی شبیر‘ کریم نگر سے پی سرینواس‘ سرسلہ سے کے کرونا مہیندر ریڈی‘ نارائن کھیڑ سے سریش کمار شیکھر‘ پٹن چیرو سے نیلم مادھو مدیراج‘ ونپرتی سے ٹی میگھاریڈی‘ ڈورنکل (ایس ٹی) سے ڈاکٹر جے رامچندر راؤ نائیک‘ یلندو (ایس ٹی) سے کے کنکیا‘ ویرا (ایس ٹی) سے رام داس ملوتھ‘ ستو پلی (ایس سی) سے ڈاکٹر ایم راگھمائی اور اشوا راؤ پیٹ (ایس ٹی) سے جے آدی نارائنا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

کے سی وینو گوپال جنرل سکریٹری نے آج رات یہ فہرست جاری کی ہے۔