کرناٹک

ڈی کے شیوکمار سے ریونت ریڈی کی ملاقات

صدرٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی نے آج بنگلورومیں صدرکرناٹک کانگریس کمیٹی وچیف منسٹرکے عہدہ کے دعویدارڈی کے شیوکمار سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں کرناٹک میں کانگریس کی شاندار کامیابی پر مبارکبادپیش کی۔

حیدرآباد: صدرٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی نے آج بنگلورومیں صدرکرناٹک کانگریس کمیٹی وچیف منسٹرکے عہدہ کے دعویدارڈی کے شیوکمار سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں کرناٹک میں کانگریس کی شاندار کامیابی پر مبارکبادپیش کی۔

متعلقہ خبریں
دلتوں کی چیخیں بھی حکومت بہار کو گہری نیند سے جگانے میں ناکام رہیں: راہول
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
کیا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے مسائل حل ہوگئے؟ کانگریس لیڈرکا سوال
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات

ان کے ہمراہ صد رخیریت آبادکانگریس کمیٹی روہن ریڈی بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ ریونت ریڈی نے انہیں کرناٹک میں کانگریس کی انتخابی مہم میں اسٹار کمپینربنایاگیاتھا۔

کرناٹک۔حیدرآباد کے اسمبلی حلقہ جات بیدر‘بھاکھی‘ہمناآباد‘چنچولی میں صدر اے آئی سی سی ملک ارجن کھرگے کے ہمراہ کانگریس امیدواروں کی انتخابی مہم میں حصہ لیاتھا۔