حیدرآباد

کانگریس میڈیاسل دفتر پر تلنگانہ اور اے پی پولیس کا مشترکہ دھاوا؟

آیا مادھاپور میں کانگریس کے سوشل میڈیا سل پر آندھرا پردیش اور تلنگانہ پولیس نے مشترکہ طور پر دھاواکیا تھا؟

حیدرآباد: آیا مادھاپور میں کانگریس کے سوشل میڈیا سل پر آندھرا پردیش اور تلنگانہ پولیس نے مشترکہ طور پر دھاواکیا تھا؟

باوثوق ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق 13 دسمبر کو ان آربٹ مال میں کانگریس کے حکمت عملی سازسنیل کنوگولو کے دفتر پر دھاوے میں تلنگانہ پولیس کے ساتھ آندھرا پردیش پولیس نے بھی حصہ لیاتھا۔

یہ دونوں ریاستوں کی پولیس فورس کا جوائنٹ آپریشن تھا۔ اطلاعات کے مطابق سنیل کنوگولو تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ساتھ ساتھ آندھرا پردیش میں تلگودیشم پارٹی کے لئے بھی کام کررہے تھے۔

a3w
a3w