دہلیسوشیل میڈیا
ٹرینڈنگ

بس میں لڑنے والی خواتین کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل (ہنسی نہ رکنے والی ویڈیو دیکھیں)

بس میں سیٹ کے معاملے پر دو خواتین لڑ پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس سے قبل میٹرو ٹرین میں خواتین کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تھیں اب دہلی میں ہی بس میں سیٹ کے معاملے پر دو خواتین لڑ پڑیں۔

دہلی: بس میں سیٹ کے معاملے پر دو خواتین لڑ پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس سے قبل میٹرو ٹرین میں خواتین کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تھیں اب دہلی میں ہی بس میں سیٹ کے معاملے پر دو خواتین لڑ پڑیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین ایک دوسرے کے بال کھینچنے میں مصروف ہے۔وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یہ دیکھیں دہلی کی بسوں کا یہ حال ہے۔

ویڈیو میں ایک شخص لڑائی کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن خواتین لڑنے میں مصروف ہیں۔

سوشل میڈیا ناظرین کی جانب سے ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ اس لڑائی کی ویڈیو بنانے والے شخص کو ایوارڈ دینے کی ضرورت ہے۔

دوسرے صارف نے لکھا کہ اس طرح کی حرکتیں کسی بھی پبلک ٹرانسپورٹ میں نہیں ہونی چاہیں۔ زیادہ تر صارفین نے ویڈیو کا مذاق اڑایا۔

a3w
a3w