آندھراپردیش

آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک

اس حادثہ میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور راحت اقدامات کا آغاز کردیاگیا۔ زخمیوں کو دھرما ورم کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔

حیدرآباد: اے پی کے ضلع سری ستیہ سائی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے بٹلاپلی منڈل کے پوٹلاماری میں کل شب اُس وقت پیش آیا جب منی لاری کے ڈرائیور نے اس کاتوازن کھودیا۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
مرزا پور میں حادثہ، 10 مزدور ہلاک
پونے میں گلاس فیکٹری میں حادثہ، 4 افراد ہلاک
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار

 اور یہ لاری، آٹو سے ٹکراگئی۔ اس حادثہ میں پانچ افراد کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور راحت اقدامات کا آغاز کردیاگیا۔ زخمیوں کو دھرما ورم کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔