گجرات کے 2 دہشت گرد بھائیوں کو 10 سال قید بامشقت

گجرات میں خصوصی این آئی اے عدالت نے ملک میں دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے نوجوانوں کو بھرتی کرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے بے جا استعمال میں ملوث 2 دہشت گردوں کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔

نئی دہلی: گجرات میں خصوصی این آئی اے عدالت نے ملک میں دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے نوجوانوں کو بھرتی کرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کے بے جا استعمال میں ملوث 2 دہشت گردوں کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی۔

2 حقیقی بھائیوں وسیم عارف رموڈیہ عرف ننجا فاکس اور نعیم عارف رموڈیہ عرف این ڈی کو یہ سزا ہوئی ہے۔

تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ یہ دونوں اسلامک اسٹیٹ کی آئیڈیالوجی کو پھیلانے کے لئے آن لائن چیاٹ اور میسیج سروس کا استعمال کرتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button