حیدرآباد

شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات 332 پرچے درست 9 نامزدگیاں مسترد

شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں موصولہ 438 امیدواروں کے پرچہ نامزدگیوں کی آج تنقیح عمل میں لائی گئی۔

حیدرآباد: شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں موصولہ 438 امیدواروں کے پرچہ نامزدگیوں کی آج تنقیح عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ خبریں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

438 امیدواروں کے منجملہ 332 امیدواروں کے پرچہ درست پائے گئے۔ جبکہ ماباقی 96 پرچوں کو مسترد کردیا گیا۔

جملہ 332 درست پائے گئے پرچوں میں 184 امیدواروں کا تعلق مختلف قومی ورجسٹرڈ‘ سیاسی پارٹیوں سے تعلق ہے جبکہ 148 آزاد امیدوار شامل ہیں۔

پرچہ نامزدگیوں سے دستبرداری کی آج اور کل 15 نومبر کو آخری تاریخ ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے آج مذکورہ رپورٹ جاری کی ہے۔