شمالی بھارت

بابا صدیقی کے قتل کے 2ملزمین کا یوپی کے ایک ہی موضع سے تعلق

بابا صدیقی کی ہلاکت میں ملوث 2نوجوانوں کو ضلع بہرائچ کے ایک ہی گاؤں سے تعلق ہے۔ دونوں عام کنبوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی کوئی کریمنل ہسٹری نہیں ہے۔

بہرائچ(یوپی) (پی ٹی آئی) بابا صدیقی کی ہلاکت میں ملوث 2نوجوانوں کو ضلع بہرائچ کے ایک ہی گاؤں سے تعلق ہے۔ دونوں عام کنبوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی کوئی کریمنل ہسٹری نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال
بہرائچ تشدد، فوری کارروائی کی جائے: پرینکا گاندھی
پاتال ایکسپریس کو پٹری سے اتارنے کی کوشش‘ یوپی میں ایک گرفتار
ہتھرس میں بھگدڑ واقعہ، چارج شیٹ داخل
بی جے پی کے جھوٹ اور اگزٹ پولس سے چوکنا رہیں، زعفرانی جماعت دھاندلیاں کرسکتی ہے: اکھلیش

دھرم راج کشیپ اور شیوکمار عرف شیو گوتم موضع گندارہ کے رہنے والے ہیں۔

شیو کمار چند سال قبل مزدوری کرنے مہاراشٹرا گیا تھا۔ بعد میں اس نے دھرم راج کو بلالیا تھا۔

شیوا کی ماں نے کہا کہ صبح سے پولیس اور میڈیا والے آکر پوچھ رہے ہیں کہ شیوا کہا ہے۔