دہلی

نئے فوجداری قوانین کے تحت دہلی میں 2 ایف آئی آر درج

ضابطہ فوجداری بھارتیہ نیا ئے سنہیتا دہلی کے سلیم پور پولیس اسٹیشن میں کل نصف شب کے قریب درج ہوئی جبکہ دوری ایف آئی آر کملا مارکٹ میں 12:15 بجے کے آس پاس درج ہوئی۔

نئی دہلی۔: ضابطہ فوجداری بھارتیہ نیا ئے سنہیتا دہلی کے سلیم پور پولیس اسٹیشن میں کل نصف شب کے قریب درج ہوئی جبکہ دوری ایف آئی آر کملا مارکٹ میں 12:15 بجے کے آس پاس درج ہوئی۔

متعلقہ خبریں
حکومت تلنگانہ، نئے فوجداری قوانین کا جائزہ لے رہی ہے
نئے فوجداری قوانین کا جائزہ لینے کمیٹی کی تشکیل۔ حکومت مغربی بنگال کا اقدام

پہلی ایف آئی آر کل رات 109(1) کے تحت سلیم پور علاقہ میں بندوق سے فائرنگ میں ایک شخص کے زخمی ہونے پر اور دوسری ایک ٹھیلہ بنڈی والے کے خلاف نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے قریب سڑک پر رکاوٹ کھڑی کرنے پر درج ہوئی۔

دوسری ایف آئی سکشن 285 کے تحت سڑک پر پانی کی بوتلیں اور تمباکو فروخت کرتے ہوئے راستہ روکنے پر درج کی گئی۔