ایشیاء

افغانستان کو40 ملین امریکی ڈالر کا نیاامدادی پیکیج

ڈی اے بی نے امداد کی ستائش کی اور کہا کہ افغانستان میں بینکنگ شعبہ کو مستحکم کرنے کسی بھی مدد کا خیرمقدم کیاجائے گا۔ ملک کے سنٹرل بینک دا افغانستان بانک (ڈی اے بی) کے بیان میں اتوار کے دن یہ بات کہی گئی۔

کابل: افغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 40 ملین امریکی ڈالر کا نیاپیکیج افغانستان پہنچ گیا ہے اور اسے کابل کے ایک کمرشیل بینک میں جمع کرادیاگیا۔ رقم‘ ہفتہ کے دن پہنچی۔

متعلقہ خبریں
افغان شہریوں کو جاری ہزاروں پاکستانی پاسپورٹس کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات
پاکستانی چوکی پر حملہ، 5 فوجی اور 5 دہشت گرد ہلاک
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
چین نے طالبان کے سفیر کے کاغذات تقرر قبول کرلئے
افغانستان کے خلاف شکست تکلیف دہ: بٹلر

 ڈی اے بی نے امداد کی ستائش کی اور کہا کہ افغانستان میں بینکنگ شعبہ کو مستحکم کرنے کسی بھی مدد کا خیرمقدم کیاجائے گا۔ ملک کے سنٹرل بینک دا افغانستان بانک (ڈی اے بی) کے بیان میں اتوار کے دن یہ بات کہی گئی۔

 گذشتہ ماہ 40-40 ملین امریکی ڈالر کے 2 امدادی پیکیج نقدی کی شکل میں افغانستان کو ملے تھے جنہیں ملک کے ایک کمرشیل بینک میں جمع کرایاگیاتھا۔