حیدرآباد
ٹرینڈنگ

حسن نگر میں 6 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا(ویڈیو وائرل)

کافی کوشش کے بعد اس اژدھے کو پکڑا گیا۔اس کو جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔شکیل نے کہا کہ تالاب کے آس پاس مختلف انواع کے سانپ پکڑے جاتے ہیں۔

حیدرآباد: شدید بارش کے دوران پرانا شہرحیدرآباد کے اہم میرعالم تالاب کے قریب حسن نگر کے علاقہ میں ہفتے کی شام 6 فٹ لمبے اژدھے کو پکڑاگیا۔اس اژدھے کو حسن نگر کی آئس فیکٹری کے قریب دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں سے محفوظ رہنے شعور بیداری پروگرام: میئر
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

 جنہوں نے سانپ پکڑنے میں ماہر شکیل علی کو اطلاع دی۔ کافی کوشش کے بعد اس اژدھے کو پکڑا گیا۔اس کو جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔شکیل نے کہا کہ تالاب کے آس پاس مختلف انواع کے سانپ پکڑے جاتے ہیں۔