مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں کورونا کے 919 نئے کیسس، ایک کی موت

ان نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی کووڈ سے متاثرہ معاملوں کی مجموعی تعداد 81,51,176 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1,48,461 ہو گئی ہے۔ 919 مثبت معاملات میں سے، ممبئی میں 242 معاملے درج کئے گئے جبکہ ناگپور شہر میں 105، پونے میں 58، اور نوی ممبئی میں 57 کیسز سامنے آئے ہیں۔

ممبئی: مہاراشٹرا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 919 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک شخص کی اس وائرس سے موت ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع ریاستی صحت کے بلیٹن نے بدھ کے روز دی ۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال

ان نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی کووڈ سے متاثرہ معاملوں کی مجموعی تعداد 81,51,176 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1,48,461 ہو گئی ہے۔ 919 مثبت معاملات میں سے، ممبئی میں 242 معاملے درج کئے گئے جبکہ ناگپور شہر میں 105، پونے میں 58، اور نوی ممبئی میں 57 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس دوران منگل کو 710 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے اور ریاست میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 79,97,840 تک پہنچ گئی۔ بلیٹن میں مزید کہا گیا کہ اس وقت ریاست میں 4,875 مریض زیر علاج ہیں۔