آندھراپردیش

اے پی کے سابق وزیراعلی این ٹی راما راو کو برسی کے موقع پر خراج

متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کی برسی کے موقع پر ان کے ارکان خاندان نے ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔

حیدرآباد: متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کی برسی کے موقع پر ان کے ارکان خاندان نے ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء میں 17 ستمبر کی یاد میں ترنگا لہرا یا گیا
این ٹی آر کی صدسالہ جینتی۔ چرنجیوی، پون کلیان اور وینکیا نائیڈو کا خراج
سکندرآباد میں سفر قافلہ عمرہ کمپنی کی نئی برانچ کا افتتاح
جمعیت علماء حلقہ عنبرپیٹ کا عظیم الشان انتخابی اجلاس، مولانا محمد یعقوب قاسمی صدر منتخب

شہرحیدرآباد میں این ٹی آرگھاٹ پہنچ کر ان کے فرزند بالاکرشنا رکن اسمبلی تلگودیشم کے ساتھ ساتھ پوتے جونیر این ٹی آراوردیگر ارکان خاندان نے ان کی سمادھی پر پھول نچھاورکئے اور متحدہ آندھراپردیش کے عوام کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔