حیدرآباد

بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی اے رمیش بی جے پی میں شامل

پارٹی کے ریاستی صدرو مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے پارٹی کا کھنڈواپہنا کر ان کا زعفرانی جماعت میں استقبال کیا۔رمیش، بی آرایس کے ورنگل ضلع کے صدرتھے۔

حیدرآباد:بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی اے رمیش نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی۔پارٹی کے ریاستی صدرو مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے پارٹی کا کھنڈواپہنا کر ان کا زعفرانی جماعت میں استقبال کیا۔رمیش، بی آرایس کے ورنگل ضلع کے صدرتھے۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
شعبہ معدنیات میں مزید اصلاحات، پالیسی ساز فیصلے متوقع : کشن ریڈی
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
گڈی ملکاپور کے سینکڑوں نوجوان کانگریس میں شامل، عثمان الہاجری نے پارٹی کا کھنڈوا پہنایا
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد

انہوں نے گذشتہ روزاپنے عہدہ سے استعفی دے دیا تھا۔ان کومنانے کی کافی کوششیں کی گئیں تاہم وہ اپنے استعفی پر مصررہے۔آج ان کی بی جے پی میں شمولیت کے بعد امکان ہے کہ ان کو بی جے پی ورنگل سے امیدواربنائے گی۔