تلنگانہ

تلنگانہ کے ناگرجناساگر پراجکٹ سے پانی چھوڑاگیا

دریائے کرشناکے آبگیرعلاقوں میں شدیدبارش کے پیش نظراس پراجکٹ کے 26دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا۔ا س پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ کے برخلاف586فیٹ درج کی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرجناساگر پراجکٹ سے پانی چھوڑاگیا۔دریائے کرشناکے آبگیرعلاقوں میں شدیدبارش کے پیش نظراس پراجکٹ کے 26دروازے کھولتے ہوئے پانی کو چھوڑاگیا۔ا س پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590فیٹ کے برخلاف586فیٹ درج کی گئی۔

متعلقہ خبریں
درگاہ حضرات یوسفینؒ میں ڈاکٹر کوٹا نیلیما کی حاضری
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا زبردست آغاز، بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شمولیت
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

اس پراجکٹ میں 2,32,528کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد دولاکھ 38ہزارسے زائد کیوزک پانی چھوڑاگیا۔ناگرجناساگر پراجکٹ کے قریب سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے جن کو روکنے اور کسی بھی قسم کے ناگہانی واقعہ کو روکنے کیلئے پولیس تعینات کردی گئی ہے۔