بھارت

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 9 بجے تک 10.35 فیصد ووٹنگ

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صبح 9 بجے تک متوقع اوسط ووٹنگ 10.35 فیصد رہا۔

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صبح 9 بجے تک متوقع اوسط ووٹنگ 10.35 فیصد رہا۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
دھان کی خریداری میں دھاندلیوں کی سی بی آئی جانچ کروائے گی:بی جے پی
نیٹ امتحان پر برہمی کی گونج پارلیمنٹ میں سنائی دے گی: کانگریس
امیت شاہ نے کشمیر کی صورتحال کاجائزہ لیا
تلنگانہ کابینہ میں توسیع پر تمام کی نگاہیں مرکوز

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ووٹنگ شروع ہونے کے بعد پہلے دو گھنٹوں میں اوسط ووٹنگ 10.35 فیصد اور سب سے زیادہ 15.24 فیصد مغربی بنگال میں اور سب سے کم 5.07 فیصد مرکز کے زیر انتظام خطے جموں و کشمیر میں ہوئی۔

اب تک انتخابات پرامن اور شفاف طریقے سے جاری ہیں۔ کہیں سے کوئی ناخوشگوار واقعہ سامنے نہیں آیا۔

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام خِطوں کے لحاظ سے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا تناسب اس طرح تھا:-

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطہ… ووٹنگ کا فیصد

آندھرا پردیش …………….9.05 فیصد

بہار ………………………….. 10.18 فیصد

جموں و کشمیر …………….5.07 فیصد

جھارکھنڈ……………. 11.78 فیصد

مدھیہ پردیش …………….14.97 فیصد

مہاراشٹر…………………………… 6.45 فیصد

اڈیشہ ………………… 9.23 فیصد

تلنگانہ …………………9.51 فیصد

اتر پردیش …………….11.67 فیصد

مغربی بنگال …………….15.24 فیصد

a3w
a3w