تلنگانہ

صدر جمہوریہ کا آج دورہ، نلسار کے کانوکیشن میں شرکت متوقع

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو‘ ہفتہ کے روز تلنگانہ کا دورہ کریں گی تاکہ مختلف تقاریب میں شرکت کرسکیں۔

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو‘ ہفتہ کے روز تلنگانہ کا دورہ کریں گی تاکہ مختلف تقاریب میں شرکت کرسکیں۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی میں کانووکیشن، تمام تیاریاں مکمل
خواتین تحفظات بل کو صدرجمہوریہ کی منظوری
طاقت کے نشہ میں چور سرکش قوتیں مٹ جاتی ہیں، مسلمان تاریخ کے اوراق سے سبق لینا سیکھیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
جمعیت علماء عادل آباد کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد ابوبکر دوبارہ صدر منتخب
ہنمکنڈہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار کی مثال، ساتھی ہوم گارڈ کو مالی تعاون

صدر جمہوریہ اپنے ایک روزہ قیام کے دوران حیدرآباد میں نلسار یونیورسٹی آف لاء کے 21ویں کانوکیشن میں شرکت کریں گی۔

وہ راشٹرپتی نیلائم سکندرآباد میں بھارتیہ کلا مہا اتسو2024 کا افتتاح بھی کریں گی۔