حیدرآباد

سمندری طوفان ’’ دانا‘‘، کئی ٹرینیں منسوخ

مسافروں کو ان تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے وشاکھاپٹنم، وجیا نگرم، سریکاکولم ریلوے اسٹیشنوں پر ہیلپ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں۔

حیدرآباد: سمندری طوفان ”دانا“کے پیش نظر حکام نے کئی ٹرین خدمات کو منسوخ کر دیا ہے۔بعض ٹرینوں کا رخ دوسری طرف موڑ دیا گیا۔ تقریباً 200 ٹرین خدمات کو منسوخ کردیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

 مسافروں کو ان تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے وشاکھاپٹنم، وجیا نگرم، سریکاکولم ریلوے اسٹیشنوں پر ہیلپ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں۔