جرائم و حادثات

شادی کے موقع پر آکسیجن سلنڈر پھٹ پڑا، 13سالہ لڑکی ہلاک

اس واقعہ کے ساتھ ہی شادی کی تقریب میں افراتفری مچ گئی اور جشن کا ماحول غم میں تبدیل ہوگیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

حیدرآباد: شادی کے موقع پر آکسیجن سلنڈر کے پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں ایک 13سالہ لڑکی ہلاک اوربعض دیگر شدید زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع تروپتی کے پوتورمیں پیش آیاجہاں ایک کلیانامنڈپم میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ آکسیجن سلنڈراچانک پھٹ پڑا۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
بنجارہ ہلز میں طالب علم پر قاتلانہ حملہ،نوجوان شدید زخمی
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا

اس واقعہ میں ایک 13سالہ لڑکی ہلاک اور بعض دیگر افرادشدید طورپرزخمی ہوگئے۔اس واقعہ کے ساتھ ہی شادی کی تقریب میں افراتفری مچ گئی اور جشن کا ماحول غم میں تبدیل ہوگیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔