انٹرٹینمنٹ

تلگو فلم میں سلمان خان اور چرنجیوی ساتھ نظر آئیں گے

مشہور کوریو گرافر پربھو دیوا اس نغمہ کی ہدایت دیں گے۔

حیدرآباد: موہن راجہ کی زیر ہدایت بنانے والی فلم ’گاڈ فادر‘ کے ایک نغمہ میں سلمان خان اور چرنجیوی ساتھ نظر آئیں گے۔

مشہور کوریو گرافر پربھو دیوا اس نغمہ کی ہدایت دیں گے۔