جرائم و حادثات
کوکٹ پلی علاقہ سے ایک لڑکا لاپتا
کوکٹ پلی‘ عزیز نگر سے 12 سالہ شیخ امتیاز جو ذہنی طور پر متاثر ہے وہ 10 جنوری سال 2024 سے لاپتہ ہوگیا ہے۔
حیدرآباد: کوکٹ پلی‘ عزیز نگر سے 12 سالہ شیخ امتیاز جو ذہنی طور پر متاثر ہے وہ 10 جنوری سال 2024 سے لاپتہ ہوگیا ہے۔
یہ لڑکا گھر کے باہر گیا تھا لیکن واپس گھر نہیں آیا۔
اس سلسلہ میں کسی کو کوئی معلومات ہوتو وہ اللہ پور انسپکٹر کے فون 8712663335 یا تحقیقاتی عہدیدار کے فون 9440203134 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔