حیدرآباد
ٹرینڈنگ

ایل بی اسٹیڈیم کے پارکنگ میں ٹہری کار کو آگ لگ گئی(ویڈیو وائرل)

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری حادثہ کے مقام پر پہنچ گئی۔ اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

حیدرآباد: ایل بی اسٹیڈیم بشیر باغ کی پارکنگ میں ٹہری کار کو اچانک آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دوپہر کے وقت ایل بی اسٹیڈیم کی پارکنگ میں ایک ٹہری ہوئی کار میں اچانک آگ لگنے سے کار تقریباً جھلس کر خاکستر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
بھٹی وکرامارکہ نے دعوت افطار کے انتظامات کا جائزہ لیا
عنقریب میگا ڈی ایس سی منعقد کرنے ریونت ریڈی کا اعلان، اساتذہ میں احکام تقرر جاری
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)
کنگنا رناوت نے 2سال بعد ورک آؤٹ شروع کیا ، ویڈیو وائرل
لڑکی کا برہنہ ویڈیو تیار کرنے پر کوچنگ انسٹیٹیوٹ کے مالک کے خلاف کیس درج

یہ حادثہ روزنامہ منصف کے روبرو ایل بی اسٹیڈیم کی گیٹ پر پیش آیا ۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری حادثہ کے مقام پر پہنچ گئی۔ اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فائربریگیڈ عملہ نے بڑے حادثہ سے قبل پہنچ کر آگ پر قابوکرلیا۔

a3w
a3w