حیدرآباد

رسالہ پلے گراؤنڈ میں جشن میلاد النبی ﷺ و آثار مبارک کا انعقاد

رسالہ پلے گراؤنڈ، نزد مصطفی مسجد قادری چمن میں حکیم و ڈاکٹر زین العابدین (فرید بھائی) کی نگرانی میں جشن میلاد النبی ﷺ و آثار مبارک کا شاندار اہتمام کیا گیا۔

حیدرآباد: رسالہ پلے گراؤنڈ، نزد مصطفی مسجد قادری چمن میں حکیم و ڈاکٹر زین العابدین (فرید بھائی) کی نگرانی میں جشن میلاد النبی ﷺ و آثار مبارک کا شاندار اہتمام کیا گیا۔ اس مقدس موقع پر کئی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
حیدرآباد: اردو گھر میں ٹی ایس ٹی یو کے زیر اہتمام تقریری مقابلے
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

تصویر میں حکیم و ڈاکٹر زین العابدین، محمد پاشاہ، قادری طاری سجادہ نشین کرنول، سید خالد قادری حسین طاری، حافظ و قاری سید ظہیر، اور حسین جامعہ نظامیہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ تقریب حضور نبی کریم ﷺ سے عقیدت و محبت کے اظہار کے طور پر منعقد کی گئی، جس میں آثار مبارک کی زیارت کا بھی موقع فراہم کیا گیا۔