آندھراپردیش

وشاکھاپٹنم کے ساحل پر ایک بڑالکڑی کا ڈبہ پایاگیا

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے ساحل پر ایک بڑالکڑی کا ڈبہ پایاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے ساحل پر ایک بڑالکڑی کا ڈبہ پایاگیا۔

متعلقہ خبریں
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
وائی ایس آرسی پی کے سابق ایم پی کے مکان پر ای ڈی کا دھاوا
چیف منسٹر نے امراوتی کے ترقیاتی کاموں کو دوبارہ شروع کیا

اس تیرتے ہوئے ساحل پر پہنچے بڑے ڈبہ کو دیکھ کر اس با ت کی اطلاع سیاحوں اور ماہی گیروں نے پولیس کو دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے اس ڈبہ کو ضبط کرلیا۔

https://x.com/NtvTeluguLive/status/1708021597368730048?s=20

ابتدائی تخمینہ کے مطابق یہ ڈبہ برطانوی دور کا ہے۔اس کو دیکھنے کے لیے ساحل پر سیاحوں کا ہجوم دیکھاگیاجس میں کیا ہے دیکھنے کیلئے سیاحوں میں تجسس پایاگیا۔

پولیس نے محکمہ آثارقدیمہ کے ماہرین کو اس بات کی اطلاع دی۔اس بھاری ڈبہ کو بڑی پروکلین کی مدد سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔