جرائم و حادثات

پرانا شہرحیدرآباد کے کاٹن کے گودام میں آگ

پرانا شہر حیدرآباد کے یاقوت پورہ شوکت جنگ دیوڑھی علاقہ میں ایک کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: پرانا شہر حیدرآباد کے یاقوت پورہ شوکت جنگ دیوڑھی علاقہ میں ایک کاٹن کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
مولانا سیداحمد پاشاہ قادری کا سانحہ ارتحال ملت کے لئے نقصان عظیم; مولانا عرفان اللہ شاہ نوری اور مولانا قاضی اسد ثنائی کا تعزیتی بیان

یہ واقعہ کل شب پیش آیاجس میں گودام میں رکھا سامان اورگودام کی عمارت جل کر مکمل طورپرخاکستر ہوگئی۔

مقامی افراد کی اطلاع کے ساتھ ہی چارفائربریگیڈس نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی دیکھاگیا۔اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے،البتہ6تا8لاکھ روپئے کا مالی نقصان ہوا ہے۔

اس واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔