تلنگانہ

کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی

تلنگانہ مانسون کے دوران بارش کچھ علاقوں میں مو سلا دھار ریکارڈ کی گئی تو کہیں معمول سے کم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔  مانسون سیزن کے آغاز کے بعد شمالی تلنگانہ کے کچھ حصوں میں معمول سے کم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ
مولانا ابوالکلام آزاد تقسیم ہند اور دو قومی نظریے کے سخت مخالف تھے
یلندو: جمعیت علماء کی منڈلی سطح پر نئی باڈی کا انتخاب
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات کی دو یومی کل ہند فقہی کانفرنس کا شاندار آغاز، 300 سے زائد علماء، مفتیان اور عالمات کی شرکت

کم دباؤ کی وجہ سے شمالی تلنگانہ کے بعض دیگر علاقوں میں معمول سے کم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری طرف، اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ جنوبی تلنگانہ کے پالامورو ضلع میں معمول سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

تلنگانہ اور حیدرآباد میں گزشتہ ہفتہ کے دوران موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ خاص طور پر مشرقی تلنگانہ کے علاقوں ورنگل اور کھمم اضلاع میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

کل، کریم نگر ضلع کے حضور آباد کے بورنا پلی میں صرف 8.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔