شمالی بھارت

مان نے غیر قانونی قابضین سے قبضہ چھوڑنے کی اپیل کی

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعہ کو پنچایتی، شاملات، محکمہ جنگلات یا کسی اور سرکاری زمین کے غیر قانونی قابضین سے قبضہ چھوڑنے کی اپیل کی۔

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعہ کو پنچایتی، شاملات، محکمہ جنگلات یا کسی اور سرکاری زمین کے غیر قانونی قابضین سے قبضہ چھوڑنے کی اپیل کی۔

متعلقہ خبریں
چندی گڑھ کے دماغی امراض کے ہاسپٹل کو بم کی دھمکی موصول
صوبہ پنجاب میں پاکستان کے رمیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ وزیر
وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر سڑک عام لوگوں کیلئے نہیں: سپریم کورٹ
بھارت بند، پنجاب میں بسیں سڑکوں سے غائب
ارشدیپ سنگھ نے زیادہ رن دینے کا ورلڈریکارڈ بنالیا

مسٹر مان نے جمعہ کو ٹویٹ کیا ’’پنچایتی، شاملات، محکمہ جنگلات یا پنجاب میں کسی اور سرکاری زمین پر غیر قانونی قابضین سے اپیل ہے کہ وہ 31 مئی تک اپنا قبضہ چھوڑ دیں۔

کیونکہ یکم جون سے حکومت سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ ’’ شروع ہوگی ناجائز قبضوں سے نجات کی مہم….‘‘۔

a3w
a3w