حیدرآباد

تقریباً 30 ہزار افراد زو پہونچے

کرسمس یا ویک اینڈ تعطیلات کیلئے سیر وتفریح کیلئے شہر کا زوہی بہتر مقام رہتا ہے۔ آج کی تعطیل بھی اس سے مختلف نہیں تھی۔

حیدرآباد: کرسمس یا ویک اینڈ تعطیلات کیلئے سیر وتفریح کیلئے شہر کا زوہی بہتر مقام رہتا ہے۔ آج کی تعطیل بھی اس سے مختلف نہیں تھی۔

متعلقہ خبریں
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد
توکل انبیاء کرام علیہم السلام کا امتیازی وصف ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادر
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

کم وبیش شہر کے مختلف علاقوں سے عوام کی بڑی تعداد افراد خاندان کے ساتھ زو پہنچی۔

آخری گنتی اور تخمینہ کی اساس پر 30 ہزار افراد زو پہونچے۔

زوحکام نے بتایاکہ ان 30 ہزار افراد میں مختلف عمر کے لوگ شامل ہیں۔

زو کے سینئر عہدیدار نے بتایاکہ 30 ہزار کے قریب افراد نے جنگلی جانوروں کو قریب سے دیکھا۔ ہجوم کے باوجود زو کے مین گیٹ اور اندر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔