تعلیم و روزگار

بی ایڈمیں داخلے، آخری مرحلہ کی کونسلنگ کا شیڈول جاری

تلنگانہ اسٹیٹ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی ایس ایڈسیٹ)نے بی ایڈمیں داخلہ کیلئے دوسرے اور آخری مرحلے کی کونسلنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ایجوکیشن کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی ایس ایڈسیٹ)نے بی ایڈمیں داخلہ کیلئے دوسرے اور آخری مرحلے کی کونسلنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ایڈ سیٹ2024 کا شیڈول جاری

16 سے 19 اکتوبر تک آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ اسناد کی تصدیق کی جایگی۔دو سالہ بی ایڈ کورسس میں داخلے کیلئے اہل امیدواروں کی فہرست 20 اکتوبر کو ویب سائٹ https://edcetadm.tsche.ac.in/ پر دستیاب کرائی جائے گی

اور ویب آپشنس سے استفادہ 21 اور 22 اکتوبر کو کر سکتے ہیں، 23 اکتوبر کو ویب آپشنز میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔

عارضی سیٹ الاٹمنٹ 29 اکتوبر کو ہوگی اور امیدواروں کو 30 اکتوبر سے 4 نومبر کے درمیان متعلقہ کالجس میں رپورٹ کرنا ہوگا۔

a3w
a3w