تلنگانہ

ایجنٹ کا دھوکہ، تلنگانہ کا نوجوان عراق میں پھنس گیا (ویڈیو وائرل)

سیلفی ویڈیو میں نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ ایجنٹ نے اس کو پُرکشش ملازمت کا وعدہ کرتے ہوئے عراق بھجوایاتھا تاہم وہ عراق میں پھنس گیا اور کافی مشکلات کاسامناکررہا ہے۔

حیدرآباد: ایجنٹ کے دھوکہ کے سبب تلنگانہ کا ایک نوجوان عراق میں پھنس گیا۔تفصیلات کے مطابق اس نوجوان جس کی شناخت ضلع جگتیال کے سارنگاپورمنڈل سے تعلق رکھنے والے اجئے کے طورپر کی گئی ہے، نے اپنے رشتہ داروں کو بھیجی گئی۔

متعلقہ خبریں
ملک عراق سے واپسی پر مولانا محسن پاشاہ کی شاندار پذیرائی، مختلف مقامات پر گل پوشی اور شال پوشی کی تقریبات منعقد
کاروان اسمبلی حلقہ کے ڈیفنس کالونی کے نوجوانوں کی کانگریس میں شمولیت
عراق میں علمی و روحانی قافلے کی زیارتیں، مقدس مقامات کی زیارتوں کا سلسلہ جاری
مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری نے نماز مغرب کی امامت جامع مسجد کوفہ میں کی
مولانا محمد محسن پاشاہ کا عراق میں زیارتوں کا سلسلہ جاری، مسلمانوں کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام

  سیلفی ویڈیو میں نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ ایجنٹ نے اس کو پُرکشش ملازمت کا وعدہ کرتے ہوئے عراق بھجوایاتھا تاہم وہ عراق میں پھنس گیا اور کافی مشکلات کاسامناکررہا ہے۔

اس نے کہا کہ اس کا پاسپورٹ بھی حاصل کرلیاگیا ہے اور گھر واپسی کا کوئی راستہ نظرنہیں آرہا ہے۔اس نے اپنے ارکان خاندان اورحکومت ہند سے خواہش کی کہ اس کی وطن واپسی کو یقینی بنایاجائے۔