تعلیم و روزگار

کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں

جامعہ نظامیہ کا امتحان برائے قرأت امام عاصم کوفیؒ 4 فروری کو منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: جامعہ نظامیہ کا امتحان برائے قرأت امام عاصم کوفیؒ 4 فروری کو منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں
جامعہ نظامیہ کے ناکام طلبہ کیلئے پرچوں کی مکرر جانچ کا موقع
جامعہ نظامیہ میں جدید داخلے
جامعہ نظامیہ میں درس بخاری شریف
دارالعلوم محبوبیہ میں جلسہ تقسیم اسناد، عطائے خلعت و دستار بندی

جامعہ نظامیہ سے ملحقہ تمام مدارس کے طلباء و طالبات کے علاوہ دیگر افراد بھی جوخانگی طور پر جامعہ نظامیہ کے تجوید کے امتحان میں شرکت کے خواہش مند ہیں

ان کے لئے قاری سید احسن الدین نظامی کی تحریر کردہ کتاب ”احسن التجوید“ جامعہ کے امتحانی سوالات اور ان کے جوابات پر مبنی بطور گائیڈ شائع کی گئی ہے۔

کتاب مفت حاصل کرنے کیلئے قاری سید احسن الدین نظامی سے فون 7032591899 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

a3w
a3w