حیدرآباد

علیزہ بخاری نے اسپورٹس فیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی

یہ مقابلہ پیر کے روز اسکول میں منعقد ہوا۔ 

حیدرآباد: اوکریج انٹرنیشنل اسکول، کھجگوڑہ کی جماعت دوم – C کی طالبہ علیزہ بخاری، جو اسحاق بخاری کی صاحبزادی اور محمد الیاس بخاری (محمد کیپ مارٹ) کی پڑپوتی ہیں، نے اسپورٹس فیسٹ 2024-25 کے دوران اسکیٹنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ مقابلہ پیر کے روز اسکول میں منعقد ہوا۔ 

متعلقہ خبریں
انوار العلوم کالج کے فارغین کی ملک و بیرون ممالک منفرد واعلی خدمات – لڑکیاں تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
مولانا سیداحمد پاشاہ قادری کا سانحہ ارتحال ملت کے لئے نقصان عظیم; مولانا عرفان اللہ شاہ نوری اور مولانا قاضی اسد ثنائی کا تعزیتی بیان
سنگارینی میں معیار کو اولین ترجیح، مقررہ اہداف ہر حال میں حاصل کیے جائیں: ڈی کرشنا بھاسکر
مدرسہ صفۃ المسلمین ناچارم ولیج کا 14واں عظیم الشان اجلاسِ عام منعقد، فضائلِ قرآن پر خطابات، حفاظ کی دستاربندی