دہلی

امول دودھ کی قیمتوں میں کمی

گجرات کوآپریٹیو ملک مارکٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے جو امول برانڈ کے تحت ڈیری اشیاء بازار میں پیش کرتی ہیں، سارے ہندوستان میں دودھ کی قیمت میں ایک روپیہ کی کمی کی ہے

نئی دہلی: گجرات کوآپریٹیو ملک مارکٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے جو امول برانڈ کے تحت ڈیری اشیاء بازار میں پیش کرتی ہیں، سارے ہندوستان میں دودھ کی قیمت میں ایک روپیہ کی کمی کی ہے،

متعلقہ خبریں
ہندوستان کے پہلے فوجی طیارہ ساز یونٹ کا افتتاح
نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ہندوستان میں ٹسٹ سیریز جیت لی
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز
مدھومیتا بشٹ کی سبکدوشی کے ساتھ، ہندوستانی بیڈمنٹن کی تاریخ کا شاندار باب ختم ہو ا
گوالیار میں 14 برس بعد بین الاقوامی میاچ

تاہم قیمتوں میں یہ کمی صرف ایک لیٹر کے پیاکس کے لیے ہی ہوگی۔

فیڈریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر جین مہتا نے بتایا کہ ہم نے سارے ہندوستان میں ایک لیٹر پیاکس کی قیمتوں میں ایک روپیہ کی کمی کی ہے۔