مشرق وسطیٰ

تشدد کا خاتمہ ضروری:پوپ فرانسیس

دہشت گردی اور جنگ سے کوئی حل نہیں نکلتا صرف ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ جنگ شکست ہوتی ہے ہرجنگ شکست ہی ہوتی ہے۔

یروشلم: پوپ فرانسیس نے اتوار کے دن اسرائیل میں جو ہورہا ہے اس پر دکھ کا اندیشہ ظاہرکیا۔

متعلقہ خبریں
موت، تباہی اور غصہ کے درمیان غزہ میں خون سے رنگی عید
مابعدالیکشن تشدد، مسلم بی جے پی ورکر ہلاک
فلسطینی فوٹو جرنلسٹ نے فرانس کا بڑا انعام ’فریڈم پرائز‘ جیت لیا
اسرائیل بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے تمام فیصلوں پر جلد عمل درآمد کرے: ترکیہ
اسرائیل کے تیار کردہ اشیاء کا استعمال نہ کریں: مشتاق ملک

انہوں نے سینٹ پیٹرس اسکوائر میں مہلوکین کے لئے دعا کی۔ پوپ نے کہا کہ دونوں طرف سے حملے رکنے چاہئیے۔

دہشت گردی اور جنگ سے کوئی حل نہیں نکلتا صرف ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ جنگ شکست ہوتی ہے ہرجنگ شکست ہی ہوتی ہے۔

a3w
a3w