حیدرآباد
حیدرآباد کے مادھاپورمیں درگم چیرو تالاب سے نامعلوم نعش برآمد
حیدرآباد کے مادھاپورمیں درگم چیرو تالاب سے نامعلوم نعش برآمدہوئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے مادھاپورمیں درگم چیرو تالاب سے نامعلوم نعش برآمدہوئی۔
اس بات کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ اسپتال منتقل کیا۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔
پولیس اس شخص کی شناخت کی کوشش کررہی ہے۔