حیدرآباد

سکندرآباد اور پٹن چیرو کے درمیان اے سی بسیں چلانے کا اعلان

ٹی ایس آرٹی سی گریٹرحیدرآباد زون نے 15 دسمبر سے سکندرآباد۔پٹن چیروکے درمیان8۔ ای۔میٹرواے سی بسیں چلانے کااعلان کیاہے۔

حیدرآباد: ٹی ایس آرٹی سی گریٹرحیدرآباد زون نے 15 دسمبر سے سکندرآباد۔پٹن چیروکے درمیان8۔ ای۔میٹرواے سی بسیں چلانے کااعلان کیاہے۔

متعلقہ خبریں
شہر حیدرآباد میں گرین میٹرو لگژری اے سی بس خدمات کا آغاز
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
آر ٹی سی کے آفیشیل ایکس اکاونٹس ہینڈلس بھی تبدیل
آر ٹی سی ملازمین کو نیا فٹمنٹ

یہ بسیں براہ پیراڈائزڈ۔ بوئن پلی۔ بالانگر اور کوکٹ پلی چلائی جائیں گی اوراس روٹ پر 24 منٹ کے وقفہ سے ایک بس چلائی جائے گی۔

آرٹی سی کے عہدیدارنے بتایا کہ سکندرآبادسے پہلی اور آخری بس بالترتیب 6:10 بجے صبح اور 8:28 بجے شب روانہ ہوگی۔

جبکہ پٹن چیرو سے پہلی بس7:45 بجے صبح اور آخری بس10:30 بجے شب روانہ ہوگی۔

a3w
a3w