قومی
7 ریاستوں کے رائے دہندوں کو ایک اور موقع
الیکشن کمیشن نے جمعہ کے دن فیصلہ کیا کہ 7 ریاستوں میں اُن رائے دہندوں کو ایک اور موقع دیا جائے جن کی مارکنگ غیر حاضر، منتقل، مردہ اور ڈپلیکیٹ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن نے جمعہ کے دن فیصلہ کیا کہ 7 ریاستوں میں اُن رائے دہندوں کو ایک اور موقع دیا جائے جن کی مارکنگ غیر حاضر، منتقل، مردہ اور ڈپلیکیٹ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
اینومریشن فارمس داخل نہ کرنے والوں کو بھی موقع ملے گا۔الیکشن کمیشن کی اس ہدایت کا اطلاق دہلی، مہاراشٹرا، ہریانہ، آندھرا پردیش، جھارکھنڈ، تلنگانہ اور ناگا لینڈ پر ہوگا۔