آندھراپردیش

اے پی:ماہی گیر کے جال میں 30فیٹ لمبی وہیل مچھلی پھنس گئی

آندھراپردیش کے انکاپلی علاقہ میں تنتاڈی پالیم ساحل پر ماہی گیر کی جال میں بڑی وہیل مچھلی پھنس گئی جس کو دیکھ کر مقامی ماہی گیر حیران ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے انکاپلی علاقہ میں تنتاڈی پالیم ساحل پر ماہی گیر کی جال میں بڑی وہیل مچھلی پھنس گئی جس کو دیکھ کر مقامی ماہی گیر حیران ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

ذرائع کے مطابق یہ مچھلی 30فیٹ لمبی اور6فیٹ چوڑی تھی جس کو دیکھنے کے لئے مقامی ماہی گیروں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

a3w
a3w