تلنگانہ

تلنگانہ: نامناسب نمبرپلیٹس۔100بائیکس ضبط

تلنگانہ کے کھمم ٹاون میں نامناسب نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائی کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کھمم ٹاون میں نامناسب نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائی کی۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ

پولیس نے ٹاون غیر قانونی طور پر چلائی جانے والی والی بائیکس کو ضبط کرتے ہوئے ان بائیکس کو پولیس اسٹیشن منتقل کیاگیا۔

ٹاون کے زیڈ پی کوڈالی علاقہ میں یہ خصوصی مہم چلائی گئی اور تقریباً 100 دو پہیہ گاڑیوں کو ضبط کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔

a3w
a3w