آندھراپردیش

اے پی: الی پیری۔تروملا کے درمیان ایک مرتبہ پھر تیندوا اورریچھ نظرآئے

آندھراپردیش کے الی پیری۔تروملا کے درمیان ایک مرتبہ پھر تیندوا اورریچھ نظرآئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے الی پیری۔تروملا کے درمیان ایک مرتبہ پھر تیندوا اورریچھ نظرآئے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

ان کی نقل و حرکت محکمہ جنگلات کی جانب سے لگائے گئے ٹریپ سی سی کیمروں میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک ریچھ اور دو تیندوے دیکھے گئے۔  اتوار کی شام کو مندر کے قریب ایک ریچھ کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے کہاکہ وہ وقتاً فوقتاً جانوروں کی نقل و حرکت کا پتہ لگا رہے ہیں اور اس بات کو یقینی بنایاجارہا ہے کہ واک وے پر درشن کیلئے آنے والوں کو کوئی پریشانی نہ ہو۔