آندھراپردیش
اے پی:وجئے واڑہ میں بڑااژدھا پکڑا گیا
آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں بڑااژدھا پکڑا گیا۔ذرائع کے مطابق ایلورو لاکلو علاقہ میں مزدورنہر کے کنارے ٹیلے پر جھاڑیوں کی صفائی کا کام کررہے تھے کہ یہ اژدھا نظرآیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں بڑااژدھا پکڑا گیا۔ذرائع کے مطابق ایلورو لاکلو علاقہ میں مزدورنہر کے کنارے ٹیلے پر جھاڑیوں کی صفائی کا کام کررہے تھے کہ یہ اژدھا نظرآیا۔
جس کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔
اس واقعہ کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد اس بڑے سانپ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔