آندھراپردیش

اے پی: دسویں جماعت کے امتحان میں کم نشانات پر طالب علم کی خودکشی

اس طالب علم کی شناخت وینوگوپال راو کے طورپر کی گئی ہے جس کو دسویں جماعت میں 600 میں سے 393 نمبرات حاصل ہوئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے سریکاکلم میں دسویں جماعت میں کم نشانات پر طالب علم نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

اس طالب علم کی شناخت وینوگوپال راو کے طورپر کی گئی ہے جس کو دسویں جماعت میں 600 میں سے 393 نمبرات حاصل ہوئے۔

کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ ہو کر اس طالب علم نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ اس واقعہ کے بعد طالب علم کے والدین غم سے نڈھال ہوگئے۔