جرائم و حادثات

اے پی: دو افراد خاتون پر ایسڈ پھینک کر فرار

حیدرآباد: اے پی کے ایلورو میں دو افراد نے موٹر سائیکل سوار خاتون پر ایسڈپھینک دیا اور فرار ہو گئے۔

حیدرآباد: اے پی کے ایلورو میں دو افراد نے موٹر سائیکل سوار خاتون پر ایسڈپھینک دیا اور فرار ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

شدید زخمی خاتون کو فوری طور پر ایلورو ڈسٹرکٹ سنٹرل گورنمنٹ اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایلورو رینج کے ڈی آئی جی اشوک کمار اور ایس پی میری پرشانتی نے متاثرہ سے ملاقات کی اور تفصیلات حاصل کی۔

پولیس اس علاقہ کا جائزہ لے رہی ہے جہاں پر یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس علاقہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیجس کا بھی تجزیہ کررہی ہے تاکہ حملہ آوروں کو پکڑاجاسکے۔

پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔