حیدرآباد

آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح

چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پیر کو آرام گھر فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔ 4.04 کلومیٹر طویل فلائی اوور ’چھ لین‘پر مشتمل ہے جو دو طرفہ ہے، جس کی لاگت 736 کروڑ روپے ہے۔

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پیر کو آرام گھر فلائی اوور کا افتتاح کریں گے۔ 4.04 کلومیٹر طویل فلائی اوور ’چھ لین‘پر مشتمل ہے جو دو طرفہ ہے، جس کی لاگت 736 کروڑ روپے ہے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
زو پارک تا آرام گھر فلائی اوور کی تعمیر میں سست رفتاری
تعمیر ملت کی جانب سے قائد ملت نواب بہادر یارجنگ کی برسی کا اہتمام
صنعتی نمائش میں ٹرافک پولیس کے اسٹال کا افتتاح
بچوں کی نشوونما کیلئے صحت مند ماحول فراہم کرنا ضروری:ثانیہ مرزا

یہ فلائی اوورآرام گھر کو نہرو زولوجیکل پارک سے جوڑتا ہے۔

اس کے ذریعہ چھ بڑے جنکشنس آرام گھر، شاستری پورم، کالاپتھر، دارالعلوم، شیورام پلی اور حسن نگر پر ٹرافک کی روانی کو آسان بنانے میں مدد ملے گی۔